محکمہ انکم ٹیکس اور دہلی پولیس کی مشترکہ ٹیم نے قرول باغ کے علاقے کے ایک
ہوٹل میں چھاپہ مار کر پانچ لوگوں سے ساڑھے تین کروڑ روپے قیمت کے 500 اور
1000 روپے کے نوٹ ضبط كيے
ہیں۔اس چھاپہ کل رات مارا گیا۔کرائم برانچ کے جوائنٹ کمشنر روندر یادو نے بتایا کہ گرفتار شدہ پانچ افراد
کے نام انصاری ابوزر ، فضل خان، انصاری افان ، لاڈورام اور مہاویر سنگھ
ہیں۔